Posts

Showing posts from April, 2024

Real estate business for foreigners in Qatar

Real estate business for foreigners in Qatar Qatar's fast-growing economy, abundant resources and world-class investment opportunities make it one of the most attractive real estate markets in the Middle East. Qatar's real estate market offers a variety of opportunities, especially for foreign investors and residents. In this article, we will take a closer look at how foreigners can get involved in the real estate business in Qatar, and the key things to consider during the process. Foreign ownership of real estate in Qatar In the past, foreign ownership of real estate in Qatar was limited. However, recent changes in the law allow foreigners to own and invest in real estate in certain areas of Qatar. These changes have made Qatar's real estate market a more open and attractive investment destination. Areas available for investment The Qatari government has designated areas where foreigners can own real estate. These areas are mainly concentrated in luxury residential and co...

بیت المقدس - - - اصل جنگ کیا ہے؟

Image
اصل جنگ کیا ہے؟ بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ۔۔۔۔ مسلمانوں کا قبلہ اول عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت یہودیوں کے لئے ہیکل سلیمان شروع کرتے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے۔ جن کے دو بیٹے تھے اسماعیل  اور اسحاق۔  اسحاق علیہ السلام کے بیٹے تھے حضرت یعقوب۔  یہیں سے کہانی شروع ہوتی ہے اسرائیل کی۔ اسرائیل یعنی اللہ کا بندہ۔ اور یہ لقب حضرت یعقوب علیہ السلام کو دیا گیا۔  حضرت یوسف علیہ السلام نے جب کفیل مصر بنے تو آپ کو حکم ہوا کہ اپنے تمام خاندان یعنی آل یعقوب کو مصر بلایا جائے۔ اور مصر کی سرزمین کا ایک مخصوص حصہ ان کے لئے مختص کیا گیا۔ اور اللہ کی طرف سے کہا گیا کہ اے آل یعقوب اس سرزمین میں تمھارے لئے برکتیں ہیں۔  حضرت یوسف علیہ السلام بارہ بھائی تھے اسی لئے اللہ تعالی نے ان کے لئے بارہ چشمے جاری کیے۔ اور یوں اس سرزمین کا نام حضرت یعقوب کے لقب سے اسرائیل پڑگیا۔ جسے آج یروشلم بھی کہا جاتا ہے۔  آپ کی نسل سے کم و بیش ستر ہزار انبیائے کرام آئے۔ حضرت یوسف کے بھائی یہودا کی نسل آگے بڑھی تو اس میں سے آنے والے تمام بنی اسرائیلی یہودی کہلائے۔  وقت گزرتا گیا ا...